: کہہ دیتی ہوں ویسے میرا کہنا نہیں بنتا. . . اس دل کے علاوہ تیرا کہیں رہنا -
FOLLOW TO REPLY
night.love: کسی سے وابستہ امید کرم نہیں کرتے🍁
ھم اپنی ذات پہ اب یہ ستم نہیں کرتے🏵️
تیری جدائی نے ھم کو یہ صبر بخشا ھے🏵️
بچھڑنے والوں کا اب اتنا غم نہیں کرتے 🍁1 day ago