Comments on post titled راولپنڈی کے علاقہ روات میں لاپتہ ہونے والے پانچ سال کے بچے کی لاش دو ماہ بعد تالاب سے مل گئی۔
تفصیلات کے مطابق پانچ سالہ اریشمان اپنی ماں کے ساتھ گزشتہ سال 23 نومبر کو شادی میں شرکت کیلئےگیا تھا اور لاپتہ ہوگیا تھا۔
پولیس کے مطابق اریشمان اختر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ روات میں درج ہے، لاش پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے، واقعہ قتل تھا یا حادثہ تحقیقات کی جارہی ہے۔ (updated 52 mins ago) | Damadam