Comments on post titled کراچی: پی آئی اے کی دمام سے ملتان جانے والی پرواز کی لاہور ایئرپورٹ پر غلط رن وے پر لینڈنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق پی کے 150 کے کپتان نے طیارے کو غلط رن وے پر اتارا تھا، بورڈ آف سیفٹی انویسٹی گیشن نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ بورڈ آف سیفٹی انویسٹی گیشن کی ہدایت پر پائلٹ اور فرسٹ افسر کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہے (updated 41 mins ago) | Damadam