Comments on post titled "وہ ایک دن مجھ سے کہنے لگا..
کہ میری اک دوست نے مجھ سے کہا ہے کہ انسان کو جس سے محبت ہو وہ چھوڑ کر چلا بھی جائے تو اسے بددعا نہیں دی جاتی"
میں اُس کی بات سمجھ گئی تھی
میں نے سر ہلا کر کہا..
"آپکی دوست ٹھیک کہتی ہے واقعی جس سے محبت ہو اُسے بددعا نہیں دی جاسکتی"
اب اس پاگل کو میں یہ کیسے سمجھاتی کہ بددعا صرف ہاتھ اٹھا کر منہ سے نکلے ہوئے الفاظ کا مجموعہ تو نہیں ہوتا جو دی جائے تو لگ جائے. انسان کی بےسکونی، بدحالی، اس کے اندر قید وہ درد بھری روح اور اسکی صبر بھی تو اک بددعا ہے جو خود بخود لگ جاتی ہے"۔ (updated 1 day ago) | Damadam