Comments on post titled لوگوں کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔
انہوں نے کال نہیں کی؟
آرام سے سو جاؤ۔۔۔۔
انہوں نے میسج نہیں بھیجا؟
فون رکھ دو اور اپنا دن اچھا بناؤ۔۔۔
انہوں نے تمہارا میسج دیکھ کر جواب نہیں دیا؟
کنورسیشن ڈلیٹ کر دو۔۔۔
انہوں نے تمہارے لیے ایفرٹ نہیں کی؟
ان کے رویے کے مطابق رویہ اپناؤ۔۔۔
کسی کو بھی اپنی خوشیوں کو چھیننے مت دو۔ 🙂♥ (updated 6 hours ago) | Damadam