Comments on post titled ہم جتنے مرضی خوش باش رہیں ، سٹرونگ بنیں مگر کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہر چیز سے دل اُچاٹ ہو جاتا ہے۔ اک عجیب بوجھل سی کیفیت ۔ نا جانے کیوں آنکھیں بار بار پانی سے بھر جاتی ہیں۔ دل چاہتا ہے زار و زار روئے بندہ مگر کیوں؟؟؟ کیوں ہوتا ہے ایسے؟اک خالی پن سا۔ (updated 21 hours ago) | Damadam