Comments on post titled میرا معیار مجھے اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ میں میرے خلاف بولنے والوں کو جواب دوں۔ میں اپنے بارے میں اچھا برا سن کر بھی مسکرا کے گزر جانے والی انسان ہوں۔ میرے ساتھ چلنے والا بھی جانتا ہے کہ میں اس کے پیچھے تب کھڑی ہوں گی، جب وہ آواز بھی نہیں دے گا۔ میں نے زندگی کو بہت نزدیک سے دیکھا ہے۔ اس لئے میری اڑنے کی رفتار سست ہو سکتی ہے لیکن میرے پر بہت مضبوط ہیں✨ (updated 4 hours ago) | Damadam