Comments on post titled محبت دل نہ بھرنے کا دوسرا نام ہے دل اچاٹ نہ ہونے کا نام ہے محبت جہاں کبھی شوق پورے نہ ہوں جہاں چاہتیں ہمیشہ ایک سی رہیں دلچسپیاں کبھی کم نہ ہوں بلکہ روز بڑھتی چلی جائیں۔
جہاں دل بھر جائے،جذبے تھک جائیں ، چاہتیں مانند پڑ جائیں،باتیں ختم ہو جائیں ، وہاں محبت کبھی تھی ہی نہیں۔
وہ چار دنوں کے میلے تو ہر جگہ لگتے ہیں لیکن قائم نہیں رہتے محبت اور تعلق بڑے ثابت قدم ہوتے ہیں روز نہ بنائے جاتے ہیں اور نہ نبھائے جاتے ہیں۔
میں نے آزمایا ہے لوگ آپ سے محبت نہیں کرتے آپ سے تجسس رکھتے ہیں اّنہیں آپ کی ذات کا تجسس آپ کے قریب کرتا ہے وہ دعوے ، وہ چاہتیں ، وہ سب کچھ ، اسی تجسس کے صلے میں نچھاور کرتے ہیں شاید اُن کو لوگوں کی ذاتیں کھریدنے کا نشہ ہوتا ہے پھر سب جان کےاُن کو سکون ملتا ہے اور پھر کسی پرانے دور کے مسافر کی طرح سامان باندھتے ہیں ، (updated 4 hours ago) | Damadam