Comments on post titled ایک وقت ہوتا ہے جب آپ ہر کسی کے لیے خاص ہوتے ہیں لوگوں کو بات بے بات آپ یاد رہتے ہیں کچھ کا تو دن ہی نہیں مکمل ہوتا آپ سے گفتگو کیے بنا اور کچھ کی رات ہی نہیں گزرتی۔۔۔ پھر زندگی بدلتی ہے وقت بدلتا ہے اور لوگ بھی بدل جاتے ہیں آپ خاص سے عام ہو جاتے ہیں اور عام سے حقیر ۔۔۔ لوگ آپکو ایسے بھولا دیتے ہیں جیسے کبھی آپ انہیں یاد ہی نہیں تھے لوگوں کو آپکے ہونے نا ہونے سے فرق ہی نہیں پڑتا۔۔۔اگر فرق پڑتا ہے تکلیف ہوتی ہے تو صرف اور صرف آپکو۔۔۔اور کمال کی بات ہے آپ اس سب پر صبر اور خاموشی کے سوا کچھ نہیں کر سکتے ہیں۔ (updated 5 hours ago) | Damadam