Comments on post titled 💕مجھے دو باتوں کا شدت سے احساس ہوا ہے کہ جو لوگ ہم سے محبت کرتے ہیں وہ دراصل ہمیں اپنے دل کی آنکھ سے دیکھتے ہیں اور وہ ہمارے اندر اصل خوبیوں سے کہیں زیادہ بڑھ کر خوبیاں تلاش کرکے انھیں بیان کرتے ہیں، اور جو لوگ ہم سے محبت نہیں کرنا چاہتے وہ ہماری تمام کوششوں کے باوجود کبھی بھی ہم سے مطمئن نہیں ہوں گے۔
سو۔۔۔!
💓فکر مت کیجئے۔۔۔
پر سکون رہیئے۔۔ اپنے پیاروں کے ساتھ❣️ (updated 5 months ago) | Damadam