Damadam.pk
Comments on post titled ہمارے آدھے دکھوں اور ڈپریشن کی وجہ دوسروں کی طرف دیکھنا اور یہ نتیجہ نکالنا ہے کہ وہ تو خوش کامیاب اور پرسکون ہیں، لیکن ہم دکھی ناکام اور بے سکون ہیں۔ ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم گھروں میں جھانک سکتے ہیں، دلوں میں نہیں۔ ہم اُن کی نعمتیں گن سکتے ہیں، لیکن صبر کے امتحان نہیں۔ ہم چہرے پڑھ سکتے ہوں گے، لیکن دل پر گرنے والے آنسو نہیں۔ اپنی زندگی کی طرف دیکھیں ، یہ ٹھیک اُس وقت بدلنا شروع ہو جائے گی جب سوچ، نیت اور ارادہ بدل جائے گا۔ (updated 13 months ago) | Damadam

ہمارے آدھے دکھوں اور ڈپریشن کی وجہ دوسروں کی طرف دیکھنا اور یہ نتیجہ نکالنا ہے کہ وہ تو خوش کامیاب اور پرسکون ہیں، لیکن ہم دکھی ناکام اور بے سکون ہیں۔
ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم گھروں میں جھانک سکتے ہیں، دلوں میں نہیں۔ ہم اُن کی نعمتیں گن سکتے ہیں، لیکن صبر کے امتحان نہیں۔ ہم چہرے پڑھ سکتے ہوں گے، لیکن دل پر گرنے والے آنسو نہیں۔
 اپنی زندگی کی طرف دیکھیں ، یہ ٹھیک اُس وقت بدلنا شروع ہو جائے گی جب سوچ، نیت اور ارادہ بدل جائے گا۔
f  : ہمارے آدھے دکھوں اور ڈپریشن کی وجہ دوسروں کی طرف دیکھنا اور یہ نتیجہ نکالنا - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
fezkhanthanksssssssssssss j13 months ago

Nayab.ch786peaceful place💕13 months ago

fezkhanthanks13 months ago

Alishba.shahidkk13 months ago

fezkhanthanks13 months ago

sweEt_MiRcHi ★ : k13 months ago

fezkhan✨✨13 months ago

fezkhan✨✨13 months ago

Haney44k13 months ago

Ajnabi_PanChik13 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.c6  .c6

.d1  .d1

.c1  .c1

.d7  .d7

.g6  .g6

.i8  .i8

.k7  .k7

.m6  .m6

.m7  .m7

.n3  .n3

.p7  .p7

.r6  .r6

.v2  .v2

.w3  .w3