Comments on post titled میرے لیے یہ اتنا مشکل نہیں ہے کہ میں اپنے عزیز لوگوں کو تکلیف میں دیکھتی ہوں،
میرے لیے یہ زیادہ مشکل ہے کہ میں تمہیں یہ بتا نہیں سکتی جو میرے دل پر گزرتی ہے ۔
یہ آزمائش ہے۔
یہ آزمائش ہی ہے کہ میں کس قدر ، کتنا اکیلی سہہ سکتی ہوں ۔
یہ زندگی ایک ہی لمحے میں قابلِ قبول اور پھر دوسرے ہی لمحے میں قابلِ رحم کیوں لگنے لگتی ہے ؟ (updated 12 hours ago) | Damadam