Comments on post titled کچھ لوگ ہوتے ہیں دل کے قریب جو ہمیں سمجھتے ہیں جن کے لیے ہماری خامیاں اہمیت نہیں رکھتی وہ باقیوں کی طرح ہماری خامیاں نہیں دیکھتے ہمارے اندر کی خوبصورتی کو دیکھتے ہیں محسوس کرتے ہیں اسے سراہتے ہیں خوش قسمت ہوتے ہیں ایسے لوگ جنہیں اس بری دنیا خود غرض جہاں میں تم سا کوئ پیارا ساتھی ملتا ہے خدا تمہاری زبان سے نکلی ہر دعا کو حقیقت کا روپ دیں ♥️🥺 (updated 2 days ago) | Damadam