Comments on post titled کیا کبھی فرصت میں بیٹھ کر اپنے خسارے گنے؟
نہیں
آپ خسارے مت گنیں.انھیں بھول جایا کریں
کیوں
خسارے انسان کو ناشکرا بنا دیتے ہیں
اور ناشکری ہمیشہ ڈپریشن دے کر سکون لے جاتی ہے.آپ کو نعمتیں گننے کی عادت ڈالنی ہوگی (updated 21 hours ago) | Damadam