Comments on post titled "محبت"
محبت ، دشتِ فُرقت میں
بنا رَختِ سفر چلتے
کسی مجذوب کے دِل سے نکلتا
ایک نوحہ ہے۔..
محبت ، راستوں کے جال میں
بھٹکا ہوا راہی
کسی کے بام پہ ٹھہرا ہوا
ایک اجنبی چہرہ۔..
محبت ، بارشوں کے موسموں میں
یاد کی کایا
مُحبت ، جلتے تپتے راستوں پر
پھیلتا سایہ۔💔Unzii🥀 | Damadam