Damadam.pk
Comments on post titled میں کنارہ ہوں !!! پتہ نہیں مجھے یہ نہیں معلوم کہ محبت کیا ہے کیوں کہ مجھے کبھی ملی نہیں تھی لیکن ہاں میں نے اپنے اندر بہت سے رشتوں کے لیے بہت کچھ سوچا تھا جب مجھے کچھ اچھا لگتا تھا ناں تو بس بے حد اچھا بنانے لگتی تھی اسے چاہے وہ چیز میری ہو یا نہ ہو لیکن وقت گزرنے کے ساتھ میرے اندر ایک انسان کہ تلخ الفاظ رک گئے کہ تم تو سنوار کر بھی کسی کو اپنا نہیں کر سکتی کسی کو اپنا بنانے کا ڈھنگ نہیں تھا مجھ میں مجھے کوئی کہتا تھا میں محبت کے لیے بنی نہیں میں نے سیکھا محبت اگانا جگہ بنانا لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا محبت سے آج بھی بے خبر ہوں میں مجھے نہیں معلوم یہ کیا ہے مگر بہت لوگ میرے بنے بیٹھے ہیں (updated 3 days ago) | Damadam

میں کنارہ ہوں !!!
پتہ نہیں مجھے یہ نہیں معلوم کہ محبت کیا ہے کیوں کہ مجھے کبھی ملی نہیں تھی لیکن ہاں
میں نے اپنے اندر بہت سے رشتوں کے لیے بہت کچھ سوچا تھا جب مجھے کچھ اچھا لگتا تھا ناں تو بس بے حد اچھا بنانے لگتی تھی اسے چاہے وہ چیز میری ہو یا نہ ہو 
لیکن وقت گزرنے کے ساتھ میرے اندر ایک انسان کہ تلخ الفاظ رک گئے کہ تم تو سنوار کر بھی کسی کو اپنا نہیں کر سکتی
کسی کو اپنا بنانے کا ڈھنگ نہیں تھا مجھ میں مجھے کوئی کہتا تھا میں محبت کے لیے بنی نہیں
میں نے سیکھا محبت اگانا جگہ بنانا
لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا
محبت سے آج بھی بے خبر ہوں میں مجھے نہیں معلوم یہ کیا ہے مگر بہت لوگ میرے بنے بیٹھے ہیں
A  ★ : میں کنارہ ہوں !!! پتہ نہیں مجھے یہ نہیں معلوم کہ محبت کیا ہے کیوں کہ مجھے - 
 
Malik-Aqib-Awanوہ گرم ہاتھوں کی سُرخ پوریں اب نہ جانے کس کو راس ہونگی3 days ago

fayyaz-khan ★ : nice3 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.c1  .c1

.c2  .c2

.g1  .g1

.g5  .g5

.j1  .j1

.l4  .l4

.m3  .m3

.n3  .n3

.o3  .o3

.p2  .p2

.q3  .q3

.q5  .q5

.v2  .v2

.v7  .v7