Comments on post titled سنو لڑکے !! میں تمہیں الٹے سیدھے شعر سنا سکتی ہوں!!🖤
تمہاری راتوں کی نیندیں اڑا سکتی ہوں ، تمہیں اپنے جھوٹے پیار کے جال میں پھنسا کر دھوکا دے کر جا سکتی ہوں!!👀🙃
میں ایک ظالم شاعرہ ہوں تمہارے غرور کو مٹی میں ملا سکتی ہوں !!!!🙂✨
ساری عمر کا روگ ہجراں لگا سکتی ہوں۔۔۔۔۔!!🍂
ہاں مختصر یہ کہ میں تمہیں چھوڑ کے جا سکتی ہوں!!🙂💫🍁 (updated 1 day ago) | Damadam