Comments on post titled کچھ لوگ بظاہر آپ کی حمایت کر رہے ہوتے ہیں لیکن درحقیقت وہ آپکی ہلاکت چاہتے ہیں۔ لوگ اپنے اندر خطرناک ترین زہر رکھ کر بھی آپ کے سامنے مسکراتے ہیں...آپ کو احساس دلاتے ہیں کہ وہ آپ کے خیر خواہ ہیں ... پر جیسے ہی آپ دوسری طرف مڑتے ہیں وہ ڈنگ مار دیتے ہیں...اپنے قول اور عمل سے وہ آپ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں...وہ میٹھے لفظوں اور ہمدردانہ وار سے آپ کے اپنوں کو بد ظن کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں...مگر یہاں قابل غور بات یہ ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ہم کچھ بھی نہیں جانتے 😪
اللہ کو جواب دینا پڑے گا
` (updated 2 days ago) | Damadam