Comments on post titled میرے پاس کوئی کہانی نہیں ہے، محض تخیل ہے، ایک خواب ہے جو اگر حقیقت کا روپ دھار لیتا تو بھی دکھ ہی دیتا اور اب تو خواب بھی نہیں رہا محض اس کی ادھ مری لاش آنکھوں میں پڑی ہے جس کا جنازہ اٹھایا نہیں گیا سو یہ میری آنکھوں کو وحشت زدہ تاثر دیتا ہے, بس اتنی سی بات ہے لیکن کہانی؟؟ میرے پاس سنانے کو کوئی کہانی ہے ہی نہیں...
خواب تھا جو نہیں رہا, پر ہم نے..
ماتم نہ کیا دل اگر برا بھی ہوا..... (updated 15 hours ago) | Damadam