Comments on post titled نام کا اندراج کیجیئے
والد کا نام بلکل نہیں چاہیئے
فون نمبر دیجیئے
اپنے بارے جھوٹا سچا لکھیئے اور بنا دیجئیے فیسبک کی آئی ڈی
یہ لیں آپ دوسری دنیا میں موجود ہیں
آئی ڈیز کی بھرمار ہے
یہاں پاپا کی پریاں بھی ہیں اور ماؤں کے لاڈلے بھی
یہاں ادھورا عشق بھی آپ سے محو گفتگو ہو گا
اور سنسناتی ہوا بھی
یہاں عبدل قدوس نام کی عورت بھی ملے گی اور رضیہ نام کا مرد بھی
یہاں پارکنگ میں کسی گاڑی کے ساتھ تصویر کھینچ کے "hanging out with friends" کہنے والے نمونے بھی ملیں گے
اور دو سو تصویریں کھینچ کے کسی ایک تصویر کو ایڈٹ کر کے "just a random selfie" کہنے والی نمونیاں بھی
یہاں آنکھوں پر موٹے چشمے لگا کے سب کو محلے کے دادا کی طرح دیکھنے والے ناقد بھی ملیں گے
اور دین اسلام کی نماز کے اوقات میں بھی ترویج کرنے والی خواتین بھی
یہاں شاعر تو آپ کو جابجا | Damadam