Comments on post titled تم عجیب نہیں ہو یہ عمر ہی ایسی ہے ✨
کبھی لگتا ہے بس کوئی بات کر لے
کبھی کسی کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی !!
کبھی ہارے ہوئے شخص جیسا محسوس ہوتا ہے
کبھی اپنے سے بہتر کوئی نہیں !!
ہنستے ہنستے رونا آ جاتا ہے
دوست چھوڑ جاتے ہیں
فیملی کو چھوڑنا پڑتا ہے !!
دنیا بھی دیکھنی ہے
گھرپر بھی رہنا ہے!!
من ہر جگہ بھاگتا ہے
اور لگتا کہیں بھی نہیں !!
کوئی کہتا ہے بڑے ہو گئے ہو
کوئی کہتا ہے چھوٹے ہو ابھی !!
تم جیسے ہو ہم سب کی حالت ویسی ہی ہے
تو تم عجیب نہیں ہو یاررر!!
یہ عمر ہی ایسی ہے 😌🌸 | Damadam