Comments on post titled میں تمہارے لیے بارش نہیں روک سکتا لیکن تمہارے ساتھ بھیگ سکتا ہوں
اگر تمہاری انکھوں میں نیند نہ ہو تو میں تمہارے ساتھ پوری رات جاگ سکتا ہوں
اگر پریشانی کا حل نہیں نکال سکا تو ہاتھ تھامے کھڑی رہ سکتا ہوں۔۔۔
جب تمہارے پاس کوئی نہ ہو تو میں خاموشی سے تمہارے سارے دکھ سن سکتا ہوں۔۔۔۔
اور تم سے تب بھی محبت کروں گا جب تم خود سے تنگ ا جاؤ گے۔۔ (updated 9 mins ago) | Damadam