Comments on post titled اس نے کہا
میں نے وقت نہیں گزارا تمہارےساتھ،،
وہ ایک پل خاموش رہی اور سسکتی ہوئی آواز سے کہا،،
لیکن وقت تو گزر گیا نا؟؟
ہر وہ محبت جس کا اختتام نکاح نہیں ہے وہ وقت گزاری کہلاتی ہے
خواہ پھر وہ سچی محبت ہی کیوں نا ہو۔ (updated 9 hours ago) | Damadam