Comments on post titled میر ہے اندر بھی اک دل کشی نگر آباد رہتا ہے
مصائٹ کا اداسی کا بھنور آباد رہتا ہے
کسی کے طنز کرنے سے پریشاں ہم نہیں ہوتے
ہزاروں زخم کھا کر بھی جگر آباد رہتا ہے
کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مرتا نہیں نافل
فتط افسوس ہوتا ہے مگر آباد رہتا ہے
💔💔💔M💔💔💔 (updated 4 hours ago) | Damadam