Comments on post titled "غم کو پتا نہیں لگنے دیتے کہ آپ پر اس کا اثر ہو رہا ہے۔
ورنہ وہ آپ کے اندر ٹھہر جائے گا۔
غم کو یہی بتانا ہے کہ ؛
تم آئے، اچھا لگا لیکن ہمیں تمہارے پاس بیٹھنے کے علاوہ سو اور کام بھی ہیں۔
جن میں زندگی جینا سر فہرست ہے۔🥀🥀 (updated 14 mins ago) | Damadam