Comments on post titled وہ مجھ سے پُوچھ رہا تھا بتاؤ کیسا لگا ،
تم اگلے زخموں کو چھوڑو یہ گھاؤ کیسا لگا ،
عجب سوال کیا اندھیوں نے پتوں سے ،
شجر سے ٹوٹ کر گرنا بتاؤ کیسا لگا ،
تم اسکو چھوڑو ذرا اپنے دل سے یہ پوچھو ،
کہا جو اس نے مجھے بھول جاؤ بتاؤ کیسا لگا . . . ! 🥱🥱🥱 (updated 22 hours ago) | Damadam