Comments on post titled - سو باتیں رد کر کے ایک بات لکھ دوں
میں تجھ کو اپنی کائنات لکھ دوں
سو لفظوں کی غزل چھوڑو
ایک شعر میں تجھ کو سکون لکھ دوں
-سو ستاروں کی چمک جو دیکھوں
تجھ کو یار مہتاب لکھ دوں
م سے محبت
س سے سکون
ق سے قرار
چھوڑو۔۔۔!!
تجھ کو "ع " سے "عشق " لکھ دوں۔۔۔!! (updated 2 days ago) | Damadam