Ahmed26: عمر بھائی اصل بات یہ ہے کہ لوگ تصویر بنانے کے لیے ترجمے میں اگے پیچھے کر دیتے ہیں حالانکہ یہ ایت حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام اور حضرت ہارون علیہ الصلوۃ والسلام کے بارے میں نازل ہوئی ہے9 months ago
Ahmed26: اللہ نے فرمایا: تم ڈرو نہیں ، بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں ۔ یہ ترجمہ ہے9 months ago
Ahmed26: قَالَ لَا تَخَافَا:فرمایا: تم ڈرو نہیں ۔} حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون عَلَیْہِمَا الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی عرض کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ تم ڈرو نہیں ، بیشک میں اپنی مدد کے ذریعے تمہارے ساتھ ہوں اور میں سب سن رہا ہوں اور سب دیکھ بھی رہا ہوں ۔9 months ago