Comments on post titled اسلام و علیکم 🌹🌹
♥️صبح بخیر♥️
♥️اچھی باتیں♥️
انسان کی تمام پریشانیوں کی وجہ مقدر سے زیادہ چاہنا، وقت سے پہلے چاہنا، قناعت پسندی کی کمی ہے دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے لیکن لوگ، محنت دنیا کے لئے اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں، اللہ تعالٰی ہم سب کو فکر و عمل کی توفیق دے- (updated 1 day ago) | Damadam