Comments on post titled کبھی خود کو تھپکی دے کر دلاصہ دیا ہے؟
جب آپ کے ساتھ آپ کی ذات کے علاوہ کوئی بھی نہ ہو، جب آپ کے اندر کی جنگ کی کسی کو خبر نہ ہو.... نه آپ بیان کر پائیں نہ وہ سمجھ پائے..
ایسی تنہائی محسوس ہوئ ہے کبھی؟
جب آپ ماں کی طرح خود کو لوریاں دے کر سلانے کی کوشش کرتے ہیں.. او کہتے ہیں
Good Job, you're doing well, don't worry everything will be fine.
ہوا ہے ایسا؟
جب لوگ آپ کو پریشانی کی وجہ تو بتاتے ہیں لیکن اس درد پریشانی سے نکالنے میں آپ کی مدد نہیں کرتے....
کیا ہے کسی نے آپ کے ساتھ ایسا؟
میں گزر رہی ہوں اس مقام سے، اس ہشت سے.. جہاں ظاہر تو مجھے کوئی زخم نہیں.. او نہ ہی کوئی موت آنے والا دکھ... پر میں وہاں کھڑی ہوں جہان اپنی ذات کے علاوہ کوئی بھی نہیں.... میں کسی سمندر کنارے پر کھڑی ہوں لہروں کی آواز مجھے مانوس تو کر رہی ہے لیکن میری نظر (updated 14 hours ago) | Damadam