Comments on post titled بدلتی زندگی کے ساتھ احساسات بھی بدلتے رہتے ہیں اور پھر ایک مقام آتا ہے ہم رونا چاہتے ہیں مگر آنسو نہیں آتے.. ہم کسی کو روکنا چاہتے ہیں مگر کہہ نہیں پاتے... یہاں تک کہ اقرار، اظہار، محبت، چاہت، سرشاری، بیقراری، مجبوری، لاچاری، پرواہ اور لاپرواہی سب بے معنی ہو جاتے ہیں... کوئی دامن چھڑائے تو ہم مسکرا کر فقط خدا حافظ کہتے ہیں.
کوئی محبت کا ثبوت مانگے تو بس خاموشی ___ مکمل خاموشی
شاید یہی بے بسی کی انتہا ہے
نہ واسطہ، نہ رابطہ، نہ شناسائی نہ تنہائی، نہ ملاپ، نہ جدائی، نہ فقیری نہ خدائی __
شاید کچھ نہیں
کچھ بھی نہیں
شاااااام بخیر (updated 13 hours ago) | Damadam