Damadam.pk
Comments on post titled متعدد افراد کا خیال ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔ اب عالمی ادارہ صحت کے زیرتحت ہونے والی ایک تحقیق میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ نہیں۔ جرنل انوائرمنٹل انٹرنیشنل میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ موبائل فون سے خارج ہونے والی ریڈیو ویوز اور کینسر کی مختلف اقسام سے متاثر ہونے کے درمیان کوئی تعلق موجود نہیں۔ آسان الفاظ میں موبائل یا اسمارٹ فون کے استعمال سے آپ میں کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ نہیں بڑھتا۔ (updated 2 hours ago) | Damadam

متعدد افراد کا خیال ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔
اب عالمی ادارہ صحت کے زیرتحت ہونے والی ایک تحقیق میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ نہیں۔
جرنل انوائرمنٹل انٹرنیشنل میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ موبائل فون سے خارج ہونے والی ریڈیو ویوز اور کینسر کی مختلف اقسام سے متاثر ہونے کے درمیان کوئی تعلق موجود نہیں۔
آسان الفاظ میں موبائل یا اسمارٹ فون کے استعمال سے آپ میں کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ نہیں بڑھتا۔
K  ★ : متعدد افراد کا خیال ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے کینسر سے متاثر ہونے کا - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
azeem_99K2 hours ago

kami-khan ★ : k2 hours ago

Shahrukhpk ★ : like2 hours ago

Lahori.Mishal ★ : k3 hours ago

Badshakhan33 ★ : lk g5 hours ago

Nijjad_56 ★ : 💫7 hours ago

ishq.laahasil ★ : k8 hours ago

Raz_Raz ★ : k8 hours ago

Ajnabi_PanChi ★ : k8 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a6  .a6

.c1  .c1

.c4  .c4

.e3  .e3

.g5  .g5

.g7  .g7

.k6  .k6

.r4  .r4

.t1  .t1

.t7  .t7

.u6  .u6

.u8  .u8

.v5  .v5

.w7  .w7