Comments on post titled بات ساری "وفا "کی ہوتی ہے ..
زندگی کی جنگ تب جیتی جا سکتی ہے جب
ساتھی کاساتھ ہو۔۔۔
'وفا" ہونی چاہیے پھر کوئی بھی رشتہ تھکتا نہیں ہے
اور ہر بڑی سے بڑی تکلیف ، دکھ درد اور بیماری
سے لڑا جا سکتا ہے 💯
اب یہ نایاب رشتے بس کہیں کہیں نظر آتے ہیں 😔🖤 (updated 8 hours ago) | Damadam