Umar786_007 : یہ زندگی کو بھی ایک گاڑی ہی سمجھو اپنے اپ کو ایک ڈرائیور سمجھو اللہ تعالی نے ہمیں اختیار دیا ہے کہ اپنی زندگی کو کون سے راستے پہ لے کے جانا ہے صحیح راستے پہ یا غلط راستے پہ غلط راستے پہ لے کے جاؤ گے اپنا نقصان ہے صحیح راستے پہ لگے جاؤ گے تو وہ اپنا فائدہ ہے7 hours ago