Damadam.pk
Comments on post titled میں نے کہا تھا نا تم سے کہ مت کرو مجھ سے اتنے وعدے کے تم نے نبہا نہیں پاؤ گے مجھ سے۔۔۔ اور موسم کی طرح تم بدل ہی جاؤ گے پر تم مانے نہیں تھے۔۔ دیکھو چیزیں وقت کے ساتھ ساتھ بدل جاتی ہیں پر جتنا تم بدلے نا اس چیز کا احساس ذرا بھی نہیں تھا مجھے ذرا سا بھی نہیں تھا ۔۔۔ کتنی قسمیں کھائی تھی کتنے وعدے کیے تھے ساتھ رہیں گے یہ کریں گے وہ کریں گے۔۔۔ پر کہیں نہ کہیں تھوڑا سا مجھے محسوس ہوا تھا اور تمہاری باتوں پر میں پِگل گئی تھی۔۔۔🥺 یار پر میرا اتنا سا کہنا ہے کہ کمنٹمنٹ دیتے کیوں ہو انسان کو اس جگہ پہ لے جاتے کیوں ہو جب تم ساری چیزیں کر نہیں سکتے ۔۔۔ کیونکہ یار کسی کی زندگی میں گھسنا تو بہت ایزی ہوتا ہے... مطلب انسان گھستے جاتا ہے گھستے جاتا ہے اور اسے ٹروما سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے یار ٹوٹ جاتا ہے انسان۔۔۔۔ (updated 1 day ago) | Damadam

میں نے کہا تھا نا تم سے کہ مت کرو مجھ سے اتنے وعدے کے تم نے نبہا نہیں پاؤ گے مجھ سے۔۔۔
اور موسم کی طرح تم بدل ہی جاؤ گے پر تم مانے نہیں تھے۔۔
دیکھو چیزیں وقت کے ساتھ ساتھ بدل جاتی ہیں پر جتنا تم بدلے نا اس چیز کا احساس ذرا بھی نہیں تھا مجھے ذرا سا بھی نہیں تھا ۔۔۔
کتنی قسمیں کھائی تھی کتنے وعدے کیے تھے ساتھ رہیں گے یہ کریں گے وہ کریں گے۔۔۔
پر کہیں نہ کہیں تھوڑا سا مجھے محسوس ہوا تھا اور تمہاری باتوں پر میں پِگل گئی تھی۔۔۔🥺
یار پر میرا اتنا سا کہنا ہے کہ کمنٹمنٹ دیتے کیوں ہو انسان کو اس جگہ پہ لے جاتے کیوں ہو جب تم ساری چیزیں کر نہیں سکتے ۔۔۔
کیونکہ یار کسی کی زندگی میں گھسنا تو بہت ایزی ہوتا ہے... 
مطلب انسان  گھستے جاتا ہے گھستے جاتا ہے اور اسے ٹروما سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے یار ٹوٹ جاتا ہے انسان۔۔۔۔
A  ★ : میں نے کہا تھا نا تم سے کہ مت کرو مجھ سے اتنے وعدے کے تم نے نبہا نہیں پاؤ گے - 
 
ishq.laahasil ★ : k all1 day ago

A.S+Rajpoot_Bhatti ★ : lk1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.b5  .b5

.c3  .c3

.c4  .c4

.f2  .f2

.i6  .i6

.j1  .j1

.k8  .k8

.q1  .q1

.q4  .q4

.r1  .r1

.s1  .s1

.s5  .s5

.v3  .v3

.w1  .w1