Comments on post titled محبوب اگر مخلص ہو تو...!!
اس کی تاثیر مانند شفا ہوتی ہـــے💯✨
پہلو میں ہو تو باعث سکون ہـــے🥰
بات کرے تو روح تسکین پا جائــے💯🤍
آنکھوں میں شرماتے ہوئے دیکھ لے
تو دل میں اتر جائــے💞
ایسا عشق محض عشق نہیں 🥰✨
بلکہ روحانی عقیدت عشق ہوتا ہــے🤍❤️
اور علاج روح ہوتا ہــے✨💫✨ (updated 22 hours ago) | Damadam