Comments on post titled واااہ ری قدرت ۔۔۔!
پرندے بھی 🙃
تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کچھ پرندے چمکدار اشیاء یا زیورات چرا کر اپنے گھونسلے میں سجاتے ہیں، تاکہ اس سے کسی مادہ کو متاثر کر سکیں اور جوڑا بنا سکیں،
اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ مادہ' میں ایسی چیزوں سے متاثر ہونے کا رجحان جبلی ہے
سب مادہ کو حاصل کرنے کا کھیل ہے 🙃 (updated 12 hours ago) | Damadam