Comments on post titled مجھ جیسے لوگوں کی اذیتوں میں شِدّت صرف اِس وجہ سے ہوتی ہے
کیوں کہ ہمیں ترکِ تعلق نہیں آتا ،
ہمیں کسی سے کچھ مانگنا نہیں آتا ،
ہمیں کِسی سے کُچھ چھیننا نہیں آتا ،
ہمیں جیتنا نہیں آتا ، ہمیں مُنافقت نہیں آتی
اور حقیقت بتاوں!
ہم۔جیسے لوگوں کا استعمال بُہت کِیا جاتا ہے ، مگر صلہ کوئی نہیں دیتا
ہمیں بیوقوف سمجھا جاتا ہے ،
اور پھر یہ بھی حقیقت ہی ہے کہ
یہ دُنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے۔ (updated 10 hours ago) | Damadam