Comments on post titled مُجھے Options اچھے نہیں لگتے!
محبّت میں Options نہیں ہوتے
یا تو اِنتخاب کرو
یا چھوڑ دو!
چھوڑنا ہے تو
مُکمل چھوڑ دو،
اگر مُنتخب کرنا ہے تو
اوّل درجے پہ رکھنا ہے۔
جسے چاہا جاتا ہے
تب صِرف اُسے دیکھا جاتا ہے، محبّت میں
درجہ اوّل رہتا ہے،
دوم سوم کو محبّت نہیں کہتے
اُسے Options کہتے ہیں
اور مُجھے
Options اچھے نہیں لگتے!
📌جان
بات یہ نہیں کہ در دل پہ کوئی غیر آ کر دہائی نہیں دیتا
بات یہ ہے کہ تیری آواز کے سوا مجھے کچھ سنائی نہیں دیتا
لاکھ آپشنز بھی ہوں تو میرے کس کام کے؟
میرے سب جذبے تو ہیں، فقط تیرے نام کے (updated 6 hours ago) | Damadam