Damadam.pk
Comments on post titled "سب سے بڑی جنگ میدانوں میں نہیں، انسان کے دل اور دماغ کے درمیان لڑی جاتی ہے۔" جب دل خواب دیکھتا ہے اور دماغ شک کرتا ہے، تو انسان اپنی ہی سوچوں میں الجھ کر رہ جاتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں ہم یا تو اپنی کمزوریوں سے ہار جاتے ہیں، یا پھر اپنے حوصلے سے جیت جاتے ہیں۔ زندگی کا حقیقی کمال یہ ہے کہ انسان اپنی ذات کو پہچانے، اپنی خامیوں کو قبول کرے، اور اپنے اندر وہ روشنی تلاش کرے جو اندھیروں کو شکست دے سکتی ہے۔ خود پر قابو پانا ہی اصل کامیابی ہے، اور خود سے ہار جانا سب سے بڑا نقصان۔ (updated 13 months ago) | Damadam

"سب سے بڑی جنگ میدانوں میں نہیں، انسان کے دل اور دماغ کے درمیان لڑی جاتی ہے۔"
جب دل خواب دیکھتا ہے اور دماغ شک کرتا ہے، تو انسان اپنی ہی سوچوں میں الجھ کر رہ جاتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں ہم یا تو اپنی کمزوریوں سے ہار جاتے ہیں، یا پھر اپنے حوصلے سے جیت جاتے ہیں۔
زندگی کا حقیقی کمال یہ ہے کہ انسان اپنی ذات کو پہچانے، اپنی خامیوں کو قبول کرے، اور اپنے اندر وہ روشنی تلاش کرے جو اندھیروں کو شکست دے سکتی ہے۔
خود پر قابو پانا ہی اصل کامیابی ہے، اور خود سے ہار جانا سب سے بڑا نقصان۔
f  : "سب سے بڑی جنگ میدانوں میں نہیں، انسان کے دل اور دماغ کے درمیان لڑی جاتی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
fezkhanok13 months ago

M_hibba ★ : ab ruky 5 mnt13 months ago

fezkhanye raha13 months ago

M_hibba ★ : kha gyb hn13 months ago

fezkhanACHAAAAAAAAAA THHEK HY13 months ago

M_hibba ★ : ہاں تو پھر یوں کہیں نا اتنی برداشت تو مجھ میں بھی ہے بلکہ اس سے زیادہ ہی ہے13 months ago

fezkhanji hannnnnn lekin kafi had tak hy ALHAMDULILLAH13 months ago

M_hibba ★ : تو میں نے بھی یہی کہا تھا کہ ہر بات برداشت نہیں ہوتی اس کی بھی لمٹ ہوتی ہے13 months ago

fezkhansamji ni appppppp bardsatttt ki bi lemt hy ye kaha13 months ago

M_hibba ★ : اچھا جی اب ساتھ ہی لیمٹ بھی یاد اگئی ہے برداشت تو وہی ہے نا وہی کرتے ہیں نا جو لیمٹ سے باہر ہو13 months ago

fezkhanin sha Allah lekin har cheez ki lemt bi hoti h13 months ago

M_hibba ★ : سوچنے کی بات یہ ہے نا کہ اگر کبھی اپ کو کچھ ایسا بول دیا تو کیا اپ برداشت کر لیں گے13 months ago

fezkhansochene ki kiya baaat h13 months ago

M_hibba ★ : sochly13 months ago

fezkhanAlhamdulillah bohhht13 months ago

M_hibba ★ : ap m.brdasht h????13 months ago

fezkhansehneeeee k.bad hi ati h na13 months ago

M_hibba ★ : wah ...or ap ka kia khyal h k brdasht esy e a jati h ?13 months ago

fezkhanAchaaaa ji13 months ago

Haney44g city me hy13 months ago

fezkhansuma Ameeeen dur h hospitl ?13 months ago

Haney44ameen13 months ago

fezkhanAchhha mashaAllah Allah pak sehat ata frmhain Ameeeen13 months ago

Haney44ha Dard zeyada hy abhi nekal gye ho hospital k lye rasty me he ho13 months ago

fezkhanAchaaaa to dard kam howa...ya zeyada h ab bi lazmi jaho na susti na kro13 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.b4  .b4

.d1  .d1

.b6  .b6

.c3  .c3

.e5  .e5

.g1  .g1

.g6  .g6

.l8  .l8

.m5  .m5

.n6  .n6

.v5  .v5

.v7  .v7

.w3  .w3

.w8  .w8