Comments on post titled میں اپنے احساسات اب کسی کو نہیں بتانا چاہتی ، میرے اردگرد لوگ تو ہیں مگر وہ اتنے دلچسپ نہیں کہ میں ان کے ساتھ کی چاہ کروں۔
میرا دل خالی مکان ہے، اب اس میں کوئی امنگ نہیں، کوئی فرد زندہ نہیں ۔
دنیا کی ہر قیمتی چیز میرے لیے بے معنی ہو چکی ہے، جانے کیوں وہ اپنا اثر کھو چکی ہے۔
میں اکیلی ہوں اور مجھے اکیلے ہونے سے محبت ہے۔
اکیلا پن مجھے بتاتا ہے کہ میں کس قدر مختلف انسان ہوں۔🥺 (updated 12 hours ago) | Damadam