Comments on post titled ہو سکتا ہے کہ جلی ہوںٔی لاش اُس عورت کی ہو جس کو بیگم خاتون جھونپڑی کے پاس چھوڑ کر گںٔی تھی اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہ بالا جل کر راکھ ہوجاۓ۔اور وہاں حلیمہ بھی تھی بالا کو جلتے ہوۓ دیکھ کر وہ خوش نہیں نظر آرہی تھی 🥹🥲
ہوسکتا ہے بیگم کے وہاں سے جانے کے بعد حلیمہ اور اُس عورت کی لڑاںٔی ہوںٔی ہو اور حلیمہ نے ہی اُس عورت کو مارکر وہاں چھوڑ دِیا ہو اور بالا کو بچا کر لے گںٔی اپنی ماں کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتا ہوا کیسے دیکھ سکتی تھی بھلے ہی اُس کو نہ پتہ ہو کہ یہ میری ماں ہے لیکن بالا کے اتنے پیار کے بعد وہ بالا کے پیار کا یہ صِلہ نہیں دے سکتی کیونکہ وہ بھی اپنی ماں کی طرح ہی بہت رحمدل ہے آخر بیٹی کس کی ہے 😌❤️🩹
💔Mara chota sa dil ha (updated 6 days ago) | Damadam