Comments on post titled *اگر زندگی میں حقیقی سکون قلب چاہتے ہو تو”*
*طبعیتوں میں محبت لاؤ*
*زبان کو میٹھا کرو*
*گالی گلوچ سے بچو ”*
*اللہ کی عبادت اختیار کرو”*
*اللّٰہ کی مخلوقات سے محبت کرو”*
*ظلم ہو رہا ہو تو ظلم سے مظلوم کو بچاؤ”*
*وعدہ کرو تو پورا کرو”*
*آپس میں ایک قبیلہ خاندان بن کے رہو”*
*ایک دوسرے کے حق پورے کرو”*
*جو ایک دوسرے سے ناراض ہیں معافی مانگیں”*
*ایک ایک بول کا تول ہوگا*
*ایک لفظ بھی زبان سے ایسا نہ کہو جس سے دوسرے کا دل دکھے”*
*موت آئے گی تو فرصت نہیں ہوگی دامن صاف کر کے رکھیں* (updated 1 day ago) | Damadam