Umar786_007 : یہ میں نے رات کو چائے کی تصویر سینڈ کی تھی نا یہ چائے میں پی رہا تھا اس ٹائم لیکن اس ہوٹل کی گڑ والی چائے ہوتی ہے لیکن بہت مزے کی ہوتی ہے چائے کا ایک گھونٹ بھرو نا جسم میں سکون اتا ہے18 hours ago
Umar786_007 : ahan جیسے مجھے چائے اچھی لگتی ہے میرا جب دل چاہے میں چائے پی لیتا ہوں کوئی ٹائم نہیں دیکھتا اپ کو چاکلیٹ اچھی لگتی ہے اپ چکلیٹ سرہانے کے نیچے رکھ کے سویا کرو جب بھی دل کرے کھا لیا کرو18 hours ago