Comments on post titled تم ٹھیک کہتے تھے "یہ محبت ہی ہوتی ہے جو آسمان پر اُڑنا سکھاتی ہے.. چاند سے باتیں کرواتی ہے اور تاروں کو مُٹھی میں قید کرنا جانتی ہے... یہ محبت ہی ہوتی ہے جو زمین پر رہتے ہوۓ آسمانی ہوتی ہے جو آسمان پہ ہوتے ہوۓ بھی زمین کی بہترین شے ہوتی ہے" (updated 2 days ago) | Damadam