Comments on post titled زندگی بہت خوبصورت ہے.❤
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!!❤
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے،
تو کوئی سکون بن جاتا ہے،❤
کوئی نفرت کرتا ہے،
تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،❤
کوئی رلاتا ہے،
تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے،
کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے،❤
تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے.❤ (updated 1 month ago) | Damadam