Comments on post titled ترے انتظار میں میں جلی خود چراغ بن کر،
تری آرزو میں اکثر یونہی رات کٹ گئی ہے..
نہ وہ ہم خیال میرا نہ وہ ہم مزاج میرا،
پھر اسی کے ساتھ کیسے یہ حیات کٹ گئی ہے..
یہ کتاب قسمتوں کی لکھی کس قلم نے نکہتؔ،
کہیں پر تو شہ کٹی ہے کہیں مات کٹ گئی ہے
🖤🖤🖤M🖤🖤🖤 (updated 1 day ago) | Damadam