Comments on post titled میں اتنی نفسیاتی اور ڈرامہ کوئین بن چکی ہوں کہ جب دل چاہتا ہے، بلاوجہ ہی اپنے سر جی کو خوب سارے نخرے دکھا دیتی ہوں، کبھی اپنے فری والے انداز میں attitude دکھاتی ہوں۔ لیکن پھر بھی وہ میری ہر بات کو سمجھے بغیر کسی الجھن یا انا کے بغیر مجھے سکون دیتا ہے، مجھے مناتا ہے، اور میری ہر خامی کو محبت سے قبول کرتا ہے۔ میں واقعی خوش نصیب ہوں کہ میرے پاس وہ مرد ہے جو میری ہر حالت میں میری قدر کرتا ہے، اور اس کی محبت اور صبر نے میری زندگی کو خاص بنا دیا ہے. (updated 2 days ago) | Damadam