Comments on post titled #مجھے رنگ دے نہ سرور دے میرے دل میں خود کو اتار دے میرے لفظ سارے مہک اٹھیں مجھے ایسی کوئی بہار دے🌹🌹
مجھے دھوپ میں تو قریب کر مجھے سایہ اپنا نصیب کر میری نگہتوں کو عروج دے مجھے پھول جیسا وقار دے🌹🌹
میرے دل میں آ کے ٹھہر کبھی میرے ساتھ عمر گزار دے میری نیند مونس خواب کر میری رت جگوں کا حساب کر🌹🌹
میرے نام فصل گلاب کر کبھی ایسا مجھ کو بھی پیار دے میرے چاند آ میری لے خبر مجھے روشنی کا حصار دے🌹🌹 (updated 1 day ago) | Damadam