Damadam.pk
Comments on post titled میں چاہتی ہوں میرے پاس ایک ایسا شخص ہو کہ اگر میں میسج نہ بھی کروں تو وہ میرا انتظار کرے ، موبائل اٹھاؤں تو بہت سے میسجز آئے ہوں ، کچھ غصے والے تو کچھ پرواہ والے ❤۔ میں ریپلائے کروں تو فوراً موبائل سکرین چمک اٹھے ، اس کی کال آرہی ہو ، کال اٹینڈ کروں ، سوری آج لیٹ ہوگیا۔۔۔! 🙂- آگے اس کی آواز میں تھوڑا غصہ ، تھوڑا پیار ، تھوڑی پرواہ ہو ، کھاتی۔۔؟ اب تک ریپلائے کیوں نہیں کیا۔۔؟ وہ مجھے ڈانٹتے رہے ، میں سنتی رہوں اور مسکراتی رہوں ❤ ۔ پر جب میں موبائل اٹھاتی ہوں تو کوئی میرا منتظر نہیں ہوتا ، کبھی بھی اتنے سارے پرواہ والے میسجز نہیں ہوتے ، کوئی نہیں پوچھتا کہاں تھی اب تک 🙂۔ موبائل بالکل خالی ہوتا ہے ، کوئی نہیں جس کی ڈانٹ سن کر مسکراؤں ، کوئی نہیں ہے جس سے کہوں کہ مجھے بھی آپ کے میسج کا شدت سے انتظار رہتا ہے (updated 1 day ago) | Damadam

میں چاہتی ہوں میرے پاس ایک ایسا شخص ہو کہ اگر میں میسج نہ بھی کروں تو وہ میرا انتظار کرے ، موبائل اٹھاؤں تو بہت سے میسجز آئے ہوں ، کچھ غصے والے تو کچھ پرواہ والے ❤۔ میں ریپلائے کروں تو فوراً موبائل سکرین چمک اٹھے ، اس کی کال آرہی ہو ، کال اٹینڈ کروں ، سوری آج لیٹ ہوگیا۔۔۔! 🙂- آگے اس کی آواز میں تھوڑا غصہ ، تھوڑا پیار ، تھوڑی پرواہ ہو ، کھاتی۔۔؟ اب تک ریپلائے کیوں نہیں کیا۔۔؟ وہ مجھے ڈانٹتے رہے ، میں سنتی رہوں اور مسکراتی رہوں ❤
۔ پر جب میں موبائل اٹھاتی ہوں تو کوئی میرا منتظر نہیں ہوتا ، کبھی بھی اتنے سارے پرواہ والے میسجز نہیں ہوتے ، کوئی نہیں پوچھتا کہاں تھی اب تک 🙂۔ موبائل بالکل خالی ہوتا ہے ، کوئی نہیں جس کی ڈانٹ سن کر مسکراؤں ، کوئی نہیں ہے جس سے کہوں کہ مجھے بھی آپ کے میسج کا شدت سے انتظار رہتا ہے
A  : میں چاہتی ہوں میرے پاس ایک ایسا شخص ہو کہ اگر میں میسج نہ بھی کروں تو وہ - 
 
A.S+Rajpoot_Bhatti ★ : Lk1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d2  .d2

.f5  .f5

.h1  .h1

.h8  .h8

.k7  .k7

.m7  .m7

.o4  .o4

.o5  .o5

.p1  .p1

.p7  .p7

.q5  .q5

.q7  .q7

.s6  .s6

.v3  .v3

.x2  .x2